اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(اے ون نیوز) بجلی صارفین پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری ،بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

سی پی پی اے کی فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دی ہے ،نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا ،منظوری کی صورت میں صارفین پر 50 ارب تک بوجھ پڑے گا ،موسم سرما میں گزشتہ سالوں کی نسبت یہ اب تک کا بڑا اضافہ ہوگا،دسمبر میں 7 ارب 41 کروڑ 80 لاکھ یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button