پاکستانتازہ ترین

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال کون ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی تیسری اہلیہ اور  صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے۔

 ریحام خان کی جانب سے  ٹوئٹر  پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کا تعارف کروایا گیا، ریحام نے بلال کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بالآخر میں نے ایک ایسا شخص تلاش کرلیا جس پر میں بھروسہ کرسکتی ہوں۔

ریحام کے شوہر مرزا بلال بیگ امریکی شہر سیٹل میں رہائش پذیر ہیں۔

 اگر بات کریں ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تو مرزا بلال بیگ سوشل میڈیا پر اپنے تعارف میں خود کو ممیکری آرٹسٹ، طنز نگار، اداکار اور ماڈل بتاتے ہیں جبکہ مرزا بلال بیگ   ٹک ٹاکر بھی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Mirza Bilal (@mirzabilal__)

View this post on Instagram

A post shared by Mirza Bilal (@mirzabilal__)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button