اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عید الفطر کے چاند کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز) پاکستان میں کہیں بھی عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، یکم شوال 22 اپریل کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کیمٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات بہت ہی کم تھے اور مطلع بھی ابر آلود تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button