کینیڈا

اونٹاریو کے میونسپل انتخابات میں سات پاکستانی نژاد امیدوار وں نے بھی میدان مار لیا

ٹورنٹو(اے ون نیوز) کینیڈا کے سب سے بڑے صوبہ اونٹاریو کے میونسپل الیکشن میں 7 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔

اے ون ٹی وی کے رپورٹر کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو میں میونسپل انتخابات کا میدان سجایا گیا جس میں 7 پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی اپنے نام کی۔ ٹورنٹو کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی کینیڈین امیدوار عاصمہ ملک منتخب ہوئی ہیں۔

کینیڈا،پانچ سو افراد کی لاٹ میں مارکٹائی کی اطلاع،پولیس کے پہنچنے پر دلچسپ انکشاف – A1UK Tv اردو

اس کے علاوہ کامیاب امیدواروں میں سمیرا علی، سیمی اعجاز، عادل خلقی، ملیحہ شاہد، ملیکہ غوث اور ندیم محمود شامل ہیں۔

اونٹاریو میونسپل انتخابات کا معرکہ ، متعدد پاکستانی شکست سے دوچار – A1UK Tv اردو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button