اہم خبریںتازہ تریندنیا

روضہ رسول کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

مدینہ منورہ (اے ون نیوز)روضہ رسول کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے،سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے،شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبوی کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button