پاکستانتازہ ترین

منڈی بہاﺅالدین،تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کو پیسے دے کر لائے جانے کا انکشاف،ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاﺅالدین(اے ون نیوز)منڈی بہاﺅالدین میں تحریک انصاف کے جلسے میںپنڈال بھرنے کےلئے خواتین کو پیسے دے کر لائے جانے کا انکشاف،ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔

تفصیلات کےلئے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے قافلے مختلف شہروں میں شاہ محمود قریشی،اسد عمر اور عمران اسماعیل کی قیادت میں رواں دواں ہیں،سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص خواتین کے درمیان کھڑا ہے اور پیسے جیب سے نکال کر خاتون کو دے دیتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button