اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام سامنے آ گیا

لاہور(اے ون نیوز)جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کانام سامنے آگیا۔

اے ون ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب لاہور میں متعدد سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں میں سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اوقاف و مذہبی امور رفاقت علی گیلانی بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button