تازہ تریندنیا

 استبول کے تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی ہیں۔

https://twitter.com/NonMyaan/status/1591792504520978432

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔

https://twitter.com/markito0171/status/1591788918583791617
https://twitter.com/Yugyasnl_YaIiya/status/1591792442797428743

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button