پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے کنٹینر کےساتھ جڑے جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔۔۔ویڈیو دیکھیں

گوجرانوالہ(اے ون نیوز)لانگ مارچ میں شریک عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ جڑے جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی،مارچ کے ساتھ شامل ریسکیو1122کے اہلکاروں نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا،اور آگ کو عمران خان کے کنٹینر تک پھیلنے سے روک دیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش ایا ہے۔پی ٹی ائی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button