اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ، ٹریفک کے ہولناک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button