اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

فٹ بال ورلڈ کپ،پاکستان نے سعودی عرب کی حمایت کر دی

اسلام آباد(اے ون نیوز)سعودی عرب نے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان کر دیا.

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی کوششوں کے لیے پاکستان نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.

پاکستان نے ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے سعودی خواہش کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا.

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے سعودی بھائیوں کو اس کوشش میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں ،یقین رکھتے ہیں کہ سعودی عرب ایک یادگار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button