اہم خبریںتازہ تریندنیا

پاکستان کے میزائل حملوں کے بعد ایران کا موقف بھی آ گیا

تہران(اے ون نیوز)پاکستان کے میزائل حملوںکے بعد ایران کا موقف بھی آ گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہرپنجگور پر میزائل حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا۔

ساو¿تھ ایشیا انڈیکس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ ہم تحقیقات کررہے ہیں کہ ایسے پناہ گزین جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں سیستان بلوچستان میں رہ رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button