سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی کے امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں الیکشن سے دستبردار
عائشہ رجب بلوچ نےن لیگ کی جانب سےٹکٹ نا ملنے پر این اے 97 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا عائشہ رجب بلوچ کے بیٹے روشان رجب نے الیکشن سے دستبرداری اور پی ٹی آئی کے حمائت یافتہ امیدوار کا اعلان کیا