اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 313روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 346روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 27 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button