اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

فیصل آباد: این اے 97 تاندلیانوالہ ن لیگ کو بڑا دھچکا

سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی کے امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں الیکشن سے دستبردار

عائشہ رجب بلوچ نےن لیگ کی جانب سےٹکٹ نا ملنے پر این اے 97 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا عائشہ رجب بلوچ کے بیٹے روشان رجب نے الیکشن سے دستبرداری اور پی ٹی آئی کے حمائت یافتہ امیدوار کا اعلان کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button