اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

وہ کٹے، مرغیاں اور انڈے کہاں گئے، بلین ٹری کا جھوٹ بولا گیا، نوازشریف

مری(اے ون نیوز)قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہمجھے نکلا دیا اور اسکو لائے جس نے کہا ایک کروڑ نوکریاں دوں گا،وہ کٹے، مرغیاں اور انڈے کہاں گئے، بلین ٹری کا جھوٹ بولا گیا۔

نوازشریف نے کہا گیا 50 لاکھ گھر دیں گے، کسی کو ملا ہو تو بتایں،آج میرے سامنے یوتھ کھڑی ہے، جب میں وزیراعظم تھا تو عوام کی خدمت کر رہا تھا،میں نے لوڈشیڈنگ ختم کی ، ملک میں بجلی سستی کی۔

موٹروے بنائی، روٹی 4 روپے کی تھی، گھی 150روپے، چینی 150 روپے کلو تھی،سبزیاں 10، 10 روپے کلو، ڈالر 104 روپے اور پیٹرول 65 روپے لیٹر تھا،نواز شریف کا زمانہ اچھا تھا یا یہ زمانہ اچھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button