اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(اے ون نیوز)جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار دے دیا گیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر نقوی کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کردی۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی،سپریم جوڈیشل کونسل نے سفارشکی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کو بطور جج کے عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button