اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان زندہ باد،78واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا

لاہور(اے ون نیوز)پاکستانی آج اپنا78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔

دن کا آغاز وطن عزیز کےلئے خصوصی دعاو¿ں سے ہوا جب کہ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے ہمراہ قومی پرچم لہرایا۔ صوبائی دارالحکومتوں میں بھی پرچم کشائی کی تقاریب جاری ہیں۔

یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں ریلیاں اور تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button