اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اوور سیزپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے، سینیٹ میں بل منظور

اسلام آباد(اے ون نیوز) سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔چوہدری سالک حسین کے مطابق بل کے تحت اب سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button