اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شعیب شاہین کو ریلیف مل گیا،الیکشن ٹربیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد الیکشن ٹربیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم،‏اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا.

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا،‏چیف جسٹس عامر فاروق نے حکم جاری کیا،‏این اے 47 سے طارق فضل چوہدری ایم این اے بنے، شعیب شاہین نے چیلنج کر رکھا ہے.

‏الیکشن ٹریبیونل باقی دو حلقوں سے متعلق کاروائی آگے بڑھا سکے گا،‏الیکشن ٹریبیونل نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے متعلق کیس 24 دسمبر کے لئے مقرر کر رکھا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button