پاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔ اکرم درانی نے کہا ہے کہ ایسے شخص کا چناو کیا جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔دوسری جانب محمود خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار متفقہ طور پر نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button