اہم خبریںپنجابتازہ ترین

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور ( اے ون نیوز ) بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی۔

واضح رہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند تھیں۔

یاد رہے کہ 21 ستمبر کو نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور سے حراست میں لیا گیا تھا، دونوں کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button