اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ

شمالی وزیرستان(اے ون نیوز)شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

ڈی پی او کے مطابق دھماکا غلام خان کے علاقے سیدگی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button