
نیو یارک(اے ون نیوز)امریکی جریدےوال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے ایران کو جنگی سازوسامان کی ترسیل جاری ہے.
اے ون ٹی وی کے مطابق چین نے ابتدائی 6 ماہ میں ایران کو جنگی سازوسامان کی 1,300 فضائی شپمنٹس بھیجیں،
امریکا ایران جنگ بندی کے روز بھی ایک کھیپ ایران پہنچی.
جنگ بندی کے 2 روز بعد 6 ملین ڈالر سے زائد کے ڈرون پرزوں کی ترسیل ہوئی، امریکی پابندیوں کے باوجود چین سے ایران کو ہتھیاروں کے پرزوں کی ترسیل جاری رہی.
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کارگو پروازوں میں اضافہ ایران کے ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے اہم ثابت ہوا، رپورٹ




