اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

8 فروری تک عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی،وفاقی وزیر

اسلام آباد(اے ون نیوز) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، ہماری خواہش ہے کہ وہ کام کریں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔

تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اور پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق بھی کسی کو قید تنہائی میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button