
لاہور (اے ون نیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔
چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مولانا عبدالخبیر آزاد کچھ دیر میں کریں گے۔




