اہم خبریںتازہ ترینکھیل

میسی کا جادو نہ چلا، ارجنٹینا کو فائنل میں شکست دیکر اسپین دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا

نیو جرسی(اے ون نیوز) فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔

نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا او ارجنٹینا کے خلاف تابڑ توڑ حملے کیے۔

ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان فائنل کا دوسرا ہاف بھی بغیر کسی گول کے ختم ہوا، فائنل کو فیصلہ کن بنانے کیلئے آدھے گھنٹے کا اضافی وقت دیاگیا۔

اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول ٹوریس نے کھیل کے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔

اور یوں اسپین کی ٹیم نے 16 برس بعد دوسری بار ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button