اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 2 ستمبر کے لیے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button