
اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 13 اکتوبر کیلئے ہوں گی۔




