اہم خبریںتازہ ترینتجارت

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (اے ون نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومتی فیصلے کے تحت پیٹرول صارفین کو فی لیٹر 3 روپے 63 پیسے کا ریلیف فراہم کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل استعمال کرنے والے صارفین کو فی لیٹر 31 پیسے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button