اہم خبریںکھیل

دونوں بازوﺅں سے محروم نوجوان نے کرکٹ کھیل کر لوگوں کو دنگ کر دیا۔۔ویڈیو دیکھیں

لاہور(اے ون نیوز)دونوں بازوﺅں سے محروم نوجوان نے کرکٹ کھیل کر لوگوں کو دنگ کر دیا،ویڈیو دیکھ کر لوگ داد دئےے بغیر نہ رہ سکے۔

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں،سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کا ساتھ وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بازوﺅں سے محروم نوجوان پاﺅں کی مدد سے گیند روک کر کرکٹ کھیل رہا ہے ،جوگر پہنے نوجوان کمال مہارت کے ساتھ پاﺅں کی مدد سے گیند کو ہٹ لگاتا ہے اور رن بنانے کے لئے دوڑ لگا دیتا ہے،اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button