بلوچستانپاکستانتازہ ترین

قلعہ سیف اللہ میں بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق  مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی کہ  قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایچ کیواسپتال کا کہنا ہے کہ حادثےمیں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ  کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو  طلب کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button