شوبز

فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام کیوں تبدیل کیا ، وجہ سامنے آ گئی

لاہور( اے ون نیوز) معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔

اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا سا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ فیروز خان ابو سلطان لگا لیا ہے۔مداحوں کی جانب سے فیروز خان کے اکاﺅنٹ پر اپنے نام کے ساتھ بیٹے کا نام لگانے کو پسند کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button