پنجابتازہ ترین

مری کے ہوٹل میں بے ہوش پائے گئے 3 افراد اسپتال میں انتقال کر گئے

مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔

مری پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button