لاہور(اے ون نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے بری خبر،پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فی صد اضافہ کر دیا۔
ریلوے ٹرینوں کے کرایہ میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا۔