اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ریلوے نے مسافر ٹرینوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(اے ون نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے بری خبر،پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فی صد اضافہ کر دیا۔

ریلوے ٹرینوں کے کرایہ میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button