پاکستانتازہ ترین

خود کش دھماکوں کی حمایت کی ویڈیو کا معاملہ، مولانا طارق جمیل کی وضاحت آگئی

 معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے واضح کیا ہے کہ ان کی ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے، وہ خود کش دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا "سوشل میڈیا پر  میری ایک پرانی ویڈیو کو  غلط سیاق وسباق کےساتھ پیش کرکےخودکش دھماکوں کی حمایت کا تاثر  دیا جا رہا ہےجوکہ قطعاً غلط ہے.بحیثیت مسلمان میں اس طرح کےسفاکانہ عمل کی بھرپور مذمت کرتاہوں.” انہوں نے مزید کہا ” دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ ملکِ عزیز کوامن وسلامتی کاگہوارہ بنائےاور دشمنوں کی سازشوں سےمحفوظ رکھے.”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button