تازہ ترینکھیل

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(اے ون نیوز)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں.

دونوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا،سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی.

سری لنکا کی ٹیم ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی.

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا میچ 3 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button