اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

حکومتی ہدایت پر ٹی ایل پی سے مذاکرات کئے، فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرادیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرادیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیئےگئےسوالوں کے جواب دیئے،فیض حمید نے جواب میں کہا حکومتی ہدایت پر ٹی ایل پی سے مذاکرات کئے،فیض حمید نے حکومت کیخلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔

یاد رہے کہ دھرنا کمیشن ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی  میں کام کررہا ہے،کمیشن میں سابق آئی جی طاہر عالم اور خوشحال خان بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button