اہم خبریںتازہ ترینکھیل

محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20ٹیم کا نائب کپتان مقررکردیاگیا 

محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیاگیا 

 پی سی بی کاکہنا ہے کہ محمد رضوان  کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف 5میچز کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20سیریز12جنوری سے شروع ہوگی، پاکستان ٹی 20ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کرینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button