شیخ رشید احمد نے حلقہ این اے 57 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے شیخ رشید احمد نے آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل بھی دائر کی تھی
الیکشن ٹریبونل نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض خارج کر دیا گیا الیکشن ٹریبونل نے شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا تھا شیخ رشید احمد عام انتخابات کے لیے راولپنڈی کے حلقہ این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے