اہم خبریںتازہ ترینشوبز

شعیب ملک کی نئی شادی پر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا

کرکٹ آل رانڈر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی خبر پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا۔

سوشل میڈیا پر  اپنے مختلف پیغامات میں انہوں نے شعیب ملک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سب سے زیادہ شعیب ملک نے مایوس کیا ہے.

 تپسوی نے پہلے ہی مستقبل کی پیشگوئی کر دی تھی لیکن ثانیہ مرزا نہیں مانی، شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی ہوگئی۔

 ٹک ٹاکر نے مزید لکھا کہ میں نے تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا، رجیم چینج کے بعد نوجوانوں کو اگر کسی نے مایوس کیا ہے تو وہ شعیب ملک ہے، یہ سب رمضان میں ہمارے سامنے ہو رہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button