اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈال لئے

لاہور(اے ون نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچے، لاہور میں دو روز قیام کریں گے،آصف علی زرداری لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا،پیپلز پارٹی رہنما بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 کی انتخابی مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

آصف علی زرداری نے این اے 127 کی انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی رہنماو¿ں سے آج ملاقات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button