لاہور(اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہا میری سیاست سین سے نہیں عین سے شروع ہو تی ہے۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 10ماہ سے جیل میں بند ہی ہوں اور کتنا ظلم کریں گے، عہدے معنی نہیں رکھتے میں سینٹ کے لیے امید وار نہیں ہوں،میں نے کاغذات جمع نہیں کرائے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیاہے ۔
ہم نے عوام کی خدمت کی جس کا بدلہ ووٹ سے عوام نے دیا، یہ حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے چند ماہ کی مہمان ہے عوام کی خاطر آج جیل میں ہیں۔