اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ جون کی کس تاریخ کو ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 7جون جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، اس طر ح عیدالاضحیٰ پیر 17 جون کو ہوگی۔تاہم پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔

دوسری جانب بین الاقوامی فلکیات مرکز کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک ذی الحجہ کا چاندجمعہ 7جون کو دیکھیں گے۔ چاند نظر آگیا تو پہلی ذو الحج 8 جون ورنہ اتوار 9جون کو ہوگی۔ یعنی 10 ذوالحج عید الاضحیٰ کا پہلا دن پیر 17جون یا منگل 18 جون کو ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button