اہم خبریںتازہ ترینشوبز

کالکی 2898 AD میں پرابھاس کے کردار سے مایوسی ہوئی، ارشد وارثی

ممبئی (اے ون نیوز)بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے حالیہ دنوں میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلموں کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہار کرتے ہوئے اس پر مایوسی کا اظہار کیا۔

ایک پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ فلم کالکی 2898 AD میں پرابھاس جوکر کی طرح لگے۔ انہیں کیا بنادیا ہے۔ سمدش بھاٹیا کے ایک نئے پوڈکاسٹ میں 56 سالہ ارشد وارثی نے کہا کہ وہ تو میڈ میکس کی سطح کی فلم کی امید کر رہے تھے، لیکن یہ فلم دیکھ کر تو بڑی مایوسی ہوئی۔پرابھاس ایک جوکر جیسے لگے، انہیں کیا بنادیا گیا ہے۔ مجھے یہ فلم بالکل پسند نہیں ا?ئی۔

انہوں نے فلم میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے کام اور فلم کی چمک دمک کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button