اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

تحریک انصاف کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

لندن(اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جانب سے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ واپس دیا جائے۔

شرکا کا کہنا تھا کہ سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی کا چھینا گیا مینڈیٹ واپس دینا چاہیے۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالاجائے۔

ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ انتظار پنجوتھا کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button