راولپنڈی(اے ون نیوز)آدھی رات کو اڈیالہ جیل کے دروازے کھل گئے،پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد۔
زرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور اسد قیصر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے بات کرے گا،پی ٹی آئی وفد احتجاج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی تعین کرے گا۔
پی ٹی آئی رہنما حکومتی کمیٹی سے مزاکرات کے بعد اڈیالہ جیل آئے،بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے۔