اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

تربت گرلز ڈگری کالج کے اساتذہ اور طلبہ کا گوادر کا دورہ

‏تربت گرلز ڈگری کالج کے اساتذہ, طلبہ اور فیملیز کا گوادر کا دورہ

‏گوادر کی سول انتظامیہ اور پاک فوج نے تربت سے آئے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا

‏طلبہ اور اساتذہ نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء کے لیے خصوصی دعا کی

‏طلبہ اور اساتذہ کو گوادر پورٹ کے آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی

‏طالبات اور اساتذہ نے ملک کے دفاع کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

‏تربت سے آئے طلبہ نے گوادر کی سول انتظامیہ اور پاک فوج کا شکریہ ادا کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button