اہم خبریںتازہ ترینکھیل

فائنل کھیلنے سے پہلے بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا

دبئی(اے ون نیوز)ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔

ویرات کوہلی آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس کے دوران معمولی چوٹ کا شکار ہوئے ہیں،انہیں نیٹس میں بولنگ کی پریکٹس کے دوران تیز گیند گھٹنے پر جا لگی۔

بھارتی ٹیم کے فزیو اسٹاف نے انہیں متاثرہ جگہ پر بینڈیج باندھ دی،بھارتی کوچنگ اسٹاف نے واضح بھی کر دیا کہ کوہلی کی چوٹ سنگین نہیں ہے اور وہ فائنل میں کھیلنے کیلئے مکمل طور پر فٹ ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button